کترینہ کیف کے بھائی کس بھارتی اداکارہ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

کترینہ کیف کے بھائی کس بھارتی اداکارہ کو ڈیٹ کررہے ہیں؟
کترینہ کیف کے بھائی کس بھارتی اداکارہ کو ڈیٹ کررہے ہیں؟

اداکارہ کترینہ کیف کے بھائی بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کے ساتھ وقت گزار رہے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ سال ساحل سمندر پر  منائی جہاں اُن کے ہمراہ اُن کے شوہر وکی کوشال، اُن کے بھائی سمیتکچھ اداکار اور اداکارہ کے دوست بھی موجود تھے۔

تاہم، ایسی خبریں سامنے آرہی ہیں کہ بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز اور اداکارہ کترینہ کیف کے بھائی سیباسٹین ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔

Is Katrina Kaif's brother Sebastian Laurent Michel dating Illeana D'Cruz? | PINKVILLA

یادرہے کہ اداکارہ الیانا کروز آخری بار فلم دی بگ بل میں ابھیشیک بچن، نکیتا دتہ، سوہم شاہ، رام کپور، اور سوربھ شکلا کے ساتھ نظر آئیں تاہم اب اداکارہ  اگلی فلم Unfair میں نظر آئیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:

سجل علی اور احد رضامیر نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا

کترینہ کیف کو مالدیپ میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ انجوئے کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

وائرل ہونے والی تصویر میں کترینہ سفید لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں اداکارہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی 38 ویں سالگرہ وکی کوشل کے ساتھ ساحلی مقام پر منائی ہے۔

یاد رہے کہ وکی کوشل نے اپنی سالگرہ مئی میں منائی تھی، اس کے لیے جوڑے نے امریکا کا سفر کیا تھا۔

Related Posts