اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کروڑوں ڈالر کی آئندہ قسط کے اجراء کیلئے معاہدے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ جائزے کی تکمیل کیلئے تمام پیشگی اقدامات مکمل ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے مابین آئندہ جائزے کی تکمیل پر اسٹاف سطح پر معاہدے کا اہم سنگِ میل جائزے کی تکمیل کیلئے تمام تر پیشگی اقدامات مکمل کرنے پر عبور ہوا۔ 120 کروڑ ڈالرز کی آئندہ قسط کیلئے آئی ایم ایف کا بورڈ اجلاس آئندہ کچھ روز میں ہوگا۔
اشیائے خورد و نوش کا درآمدی حجم ریکارڈ بلند سطح تک پہنچ گیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








