کراچی: سنجیدہ کرداروں میں اداکاری کیلئے شہرت رکھنے والے مشہورومعروف فنکار سلیم معراج نے شوبز کی کئی پارٹیز میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران من مائل کے اداکار سلیم معراج نے عموماً پارٹیز میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت سارے مکسرز میں مدعو نہیں کیا جاتا اور میں ہجوم سے گریز بھی کرتا ہوں۔
ملک کی معروف گلوکارہ نیرہ نور انتقال کر گئیں
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








