کراچی: بدھ کے روز امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ڈالر کی نئی قیمت 222 روپے 50 پیسے ہوگئی۔
فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج کاروباری اوقات کے دوران ڈالر کی خرید 220 روپے جبکہ فروخت 222 روپے 50 پیسے پر کی جارہی ہے۔
ڈالر پھر بے قابو، قیمت میں دو روپے سے زائد کا بڑا اضافہ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








