نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشید

تازہ ترین

تازہ ترین

نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد
نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی، شیخ رشد

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب قوانین میں ترمیم سے چوروں کی کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ قانون نوازشریف کو پاکستان لائے گا یا مزید مجرموں کو بھگائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد ہڑپ کیے جانے کا انکشاف

ٹوئٹر پیغام میں شیخ رشید نے لکھا کہ ن لیگ کی خواہش کی تعیناتی نہ ہونے پر اسکی پارٹنرشپ ٹوٹ سکتی ہے، نیب کی ترمیم سے چوروں کو کھلی چھٹی اور انصاف کی سزائے موت ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ موڈیز نے پانچ اوربنکوں کی ریٹنگ کم کردی، حالات خراب ہوئے توسیاست اورسیاست دان نرغےمیں آسکتے ہیں۔

Related Posts