معاشی ٹیم وزیرِ اعظم کی بجائے واشنگٹن اور نیویارک کو جوابدہ ہے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی

تازہ ترین

تازہ ترین

معاشی ٹیم وزیرِ اعظم کی بجائے واشنگٹن اور نیویارک کو جوابدہ ہے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی
معاشی ٹیم وزیرِ اعظم کی بجائے واشنگٹن اور نیویارک کو جوابدہ ہے۔ڈاکٹر قیصر بنگالی

مشہورومعروف ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم وزیرِ اعظم عمران خان یا وفاقی حکومت کی بجائے امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور نیویارک کو جوابدہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مالیات نے حکومتی معاشی ٹیم کی طرف سے کوئی اقدامات نہ اٹھائے جانے پر برہمی کااظہار کیا ہے۔

ماہرِ معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے کہا کہ قائمہ کمیٹی معاشی ٹیم سے خفا کیوں ہے؟ کیونکہ ہماری رائے میں معاشی ٹیم پارلیمنٹ یا وزیرِ اعظم کی بجائے واشنگٹن اور نیویارک میں بیٹھے آقاؤں کے سامنے جوابدہ ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں گوادر کے راستے افغان تجارت سے غیرقانونی سرگرمیاں کم ہونگی۔قیصر بنگالی

Related Posts