کراچی: کیوی کرکٹ ٹیم کی جانب سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا جس کے بعد ٹوئٹر پر ایک جنگ چھڑ گئی ہے۔
پاکستان میں کرکٹ سیریز منسوخ ہونے کے بعد شائقین کرکٹ کو مخاطب کرتے ہوئے دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کرس گیل نے لکھا کہ میں پاکستان جارہا ہوں، کون میرے ساتھ آرہا ہے۔
I’m going to Pakistan tomorrow, who coming with me? ????????????
— Chris Gayle (@henrygayle) September 18, 2021
واضح رہے کہ کیوی کرکٹ ٹیم کی جانب سے اچانک دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی شدید تنقید کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کھیلوں کیلئے محفوظ ملک ہے۔
ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کے ٹوئٹ پر پاکستانی عوام نے بھرپور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اتنے ری ٹوئٹ کئے کہ ان کا یہ ٹوئٹ ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا ہے۔
کرس گیل کے ٹوئٹ پر جہاں پاکستان شائقین کرکٹ مسرت کا اظہار کررہے ہیں وہیں بھارتی صارفین ان کے اس خیر سگالی پیغام کا مذاق اڑارہے ہیں تاہم پاکستان صارفین نے سیکورٹی کا تمسخر اڑانے پر بھارتی ٹوئٹر صارفین کو ابھی نندن کی تصاویر ٹوئٹ کرنا شروع کردی ہیں۔
see u there legend ????????????????
— Mohammad Amir (@iamamirofficial) September 18, 2021
Security level in Pakistan
Let's laugh at Endia ????????
Lol for endins ???????? pic.twitter.com/tEdP4l2qUq— کاریگر (@Qarighr) September 18, 2021
Security pic.twitter.com/q7xjJSdHyr
— Zaid_ALee (@ALTAFKHASKHELI) September 18, 2021
West Indies is second home of Pakistanis. We love you guys. You are real gem.
— Fazal Abbas (@_AbbasFazal) September 18, 2021
INDIANS rightnow. pic.twitter.com/RYUF6WO32k
— Abbas Kakar (@AbbasKakar17) September 18, 2021
Pakistan is safest country in the world, If Pakistan is not a safe country for cricket then no country in the world safe for cricket. pic.twitter.com/iyJaELT0er
— Anwar Ulhaq (@anwarulha) September 18, 2021
Ask Siddhu?
— Shweta Bhattacharya (@spbhattacharya) September 18, 2021
You are most welcome the Dashing Gayle. ????✨????
You are the real BOSS of Cricket and you proved it. Love you ????♥ pic.twitter.com/DrWncgYTTr
— C O M M A N D E R (@RealCommanderPK) September 19, 2021
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








