داخلوں کی آخری تاریخ قریب آگئی، اعلیٰ امریکی یونیورسٹی کی مکمل فنڈڈ اسکالرشپ آپ کی قسمت بھی چمکا سکتی ہے

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی تصویر

ریاست ہائے متحدہ امریکا کی معروف جامعہ مونٹانا اسٹیٹ یونیورسٹی نے سال 2026 کے لئے بین الاقوامی طلباء کے لئے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ اسکالرشپ دنیا بھر کے تمام ممالک سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لئے کھلی ہے جو ماسٹرز ڈگری حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

وزیرِاعظم لیپ ٹاپ اسکیم 2025: آن لائن اپلائی کا آسان طریقہ اور دیگر تفصیلات جانئے

اسکالرشپ کے تحت منتخب امیدواروں کو مکمل ٹیوشن فیس کی چھوٹ دی جائے گی، سالانہ 30,000 امریکی ڈالر کا وظیفہ اور صحت کی انشورنس بھی فراہم کی جائے گی۔

درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 مقرر کی گئی ہے۔ تمام اہل امیدواروں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد درخواست دیں۔

Related Posts