نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاح میں کئی بین الاقوامی اور مشہور بھارتی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب ممبئی میں منعقد ہوئی جس میں مشہور بھارتی فنکاروں نے شرکت کی جن میں پرینکا چوپڑا، کرینہ کپور، سلمان خان اور دیگر کئی شامل تھے۔