اداکارہ عرفی جاوید کا بولڈ ڈریسنگ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

تازہ ترین

تازہ ترین

اداکارہ عرفی جاوید کا بولڈ ڈریسنگ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
اداکارہ عرفی جاوید کا بولڈ ڈریسنگ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

بھارتی اداکارہ عرفی جاوید اپنی عجیب و غریب اور بولڈ ڈریسنگ کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

حال ہی میں عرفی جاوید کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے، جس میں انہیں روڈ پر انتہائی نامناسب لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو میں عرفی جاوید کے ایک طرف کا لباس بالکل غائب ہے، جس میں سے اُن کا ٹیٹو بھی صاف نظر آرہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

جھانوی کپور اور اننیا پانڈے کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

وائرل ویڈیو میں انھیں رپورٹرز کے سوالات کا جوابات دیتے بھی دیکھا جاسکتا ہے، جس میں اپنی بولڈ ڈریسنگ کے بارے میں سوال پوچھنے پرعرفی جاوید نے کہا کہ لوگ مجھے ایسے لباس میں دیکھنا پسند کرتے ہیں، تو پھر میں کیا کرسکتی ہوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تنقید کرنے والے شاہ رخ خان کے بچوں کو نہیں چھوڑتے تو پھر میں تو کچھ بھی نہیں ہوں۔

Related Posts