کراچی میں ایک گھر میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک مرد اور 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار کر زخمی کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پیش آیا۔ ایس ایچ او گلستانِ جوہر کا کہنا ہے کہ بلاک نمبر 14 میں واقع مکان میں منصور نامی شخص نے فائرنگ کی۔
بیس کروڑ روپے مالیت کی نایاب چیتا چھپکلیوں کی اسمگلنگ ناکام
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








