دی امبریلا اکیڈمی سیزن 3 پاکستان میں کب نشر ہوگا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

دی امبریلا اکیڈمی، کیا سیزن 4 آخری ہوگا؟
دی امبریلا اکیڈمی، کیا سیزن 4 آخری ہوگا؟

دی امبریلا اکیڈمی بہت جلد اپنے نئے سیزن کے ساتھ واپسی کررہا ہے۔

یونیورسل کیبل پروڈکشنز کی تیار کردہ اِس سیریز میں جسٹن ایچ من، ایلیٹ پیج، ایڈم گوڈلی، ایمی ریور-لیمپ مین، مارین آئرلینڈ ٹام ہوپر، رابرٹ شیہان، ڈیوڈ کاسٹیڈ، میری جے بلیج، ایڈن گیلاگھر، کیمرون برٹن، کولم فیور، جان میگارو، ریتو آریہ، ایڈم گوڈلی اور کیٹ والش شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

جھانوی کپور اور اننیا پانڈے کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

دی امبریلا اکیڈمی کے تیسرے سیزن میں بہت سے نئے چہرے بھی نظر آئینگے، جن میں برٹن اولڈ فورڈ، جسٹن کارن ویل، جینیسس روڈریگز، جیک ایپسٹین، اور کازی ڈیوڈ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

اداکارہ عرفی جاوید کا بولڈ ڈریسنگ پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

واضح رہے کہ اس کے پہلے دو سیزن کا آغاز بالترتیب 2019 اور 2020 میں ہوا اور تیسرے سیزن کی اقساط آج 22 جون 2022 کو کل دس اقساط کے ساتھ نشر ہوں گی۔ اسے اوٹی ٹی پر رات 12 نشر کیا جائے گا۔

دی امبریلا اکیڈمی کی کہانی کچھ اس طرح کی ہے کہ سال 1989 میں یکم اکتوبر کو ایسی خواتین کے ہاں 43 سپر پاور بچے پیدا ہوئے، جن میں حمل کے آثار بھی نہیں تھے۔ اس کے بعد ہی ہارگریوز نے ان میں سے سات بچوں کا شکار کیا، جو منفرد طاقتوں کے حامل تھے، اور انہیں گود لے لیا۔ اس کے ساتھ سائنسدان کا مقصد ان سب کو اس خطرے سے لڑنے کی تربیت دینا تھا جو دنیا کو ختم کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔

مزید برآں اس کے تیسرے سیزن کی کہانی کچھ اس طرح کی ہوگی ایک خاندان ہمیں کس طرح سے ناکام کرسکتا ہے، چاہے آپس میں کتنی ہی محبت اور وفاداری کیوں نہ ہو اور اعتماد ٹوٹ جانے کے بعد تعلقات کو ٹھیک کرنا کتنا مشکل ہوسکتا ہے۔

Related Posts