کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک افغان نوجوان نے مبینہ طور پر نوعمر بچیوں کو ہراساں کرنے اور اغوا کرنے کی کوشش کی۔ علاقہ مکینوں نے فوری ردعمل دیتے ہوئے ملزم کو پکڑ لیا اور شدید تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ویڈیو اور عینی شاہدین کے بیانات کو بھی شواہد کے طور پر شامل تفتیش کیا جا رہا ہے۔ حکام نے شہریوں کو اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشکوک شخص یا واقعہ کی فوری اطلاع پولیس کو دیں تاکہ جرائم پر قابو پایا جا سکے۔
کراچی پاپوش نگر میں دل ہولا دینے والا واقعہ
پولیس کے حوالے کیا جائے
علاقے سے بھی باہر کیا جائے pic.twitter.com/608jwT0LBR— RahilaMujahid (@RahilaMujahid) August 15, 2025
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








