کرنل صوفیہ قریشی کی تاریخی ٹرولنگ! پاکستانیوں نے یہ نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا

تازہ ترین

تازہ ترین

Amitabh, Colonel Sophia, and Others Face Historic Trolling
TV9 Bharatvarsh

پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارت تاحال اپنی عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش میں مصروف ہے، آپریشن سندور میں تاریخی ناکامی کے باوجود جھوٹے دعوؤں کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں بھارت کے یوم آزادی پر معروف شو کون بنے گا کروڑ پتی میں کرنل صوفیہ ودیگر خواتین افسران نے شرکت کی ۔

سوشل میڈیا صارفین نے امیتابھ بچن کے شو میں حاضر سروس افسران کو جھوٹے بولنے کیلئے بھیجنے پر میمز بنانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے، مختلف اے آئی ویڈیوز میں امیتابھ بچن اور کرنل صوفیہ قریشی کی ٹرولنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

Related Posts