پاکستان کی عرفی کیونکہ، آئمہ بیگ کے نازیبا لباس پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

تازہ ترین

تازہ ترین

Aima Baig draws social media ire over new fashion choice

پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصاویر شیئر کیں لیکن بدقسمتی سے وہ سوشل میڈیا صارفین کو متاثر کرنے میں ناکام رہیں۔

شیئر کی گئی تصویروں میں وہ اوور شرٹ کے ساتھ سرخ رنگ کا ٹاپ پہنے ہوئے اور انہیں اپنی آرام دہ جینز کے ساتھ دیکھا گیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے آئمہ بیگ کی نئی تصاویر پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید قرار دیدیا ہے۔

 

Related Posts