کراچی: معروف خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے بعد اب ایمن خان نے بھی انسٹا گرام پر اپنی دھاک بٹھادی، ایمن خان کے انسٹا گرام پر 8 ملین فالورزہوگئے۔
موجودہ دور میں اداکاری، خوبصورتی اور اسٹائل ہی بس اب مداحوں کو محظوظ کرنے کے لیے کافی نہیں، اب فنکارسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی فعال رہ کر مداحوں کو خوش رکھنے کا ہنر سمجھ گئے ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








