علی کاظمی کی فلم ‘ فنی بوائے ‘ آسکرز کی فہرست میں شامل

تازہ ترین

تازہ ترین

نیویارک : کینیڈین نژاد پاکستانی اداکار علی کاظمی کی فلم ‘فنی بوائے’ کو فلمی دنیا کے معتبر ترین آسکرز ایوارڈ کی بیسٹ پکچر ایوارڈ کیٹگری کے لیے اہل قرار دی گئی 366 فلموں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کےمطابق فلم ‘فنی بوائے’ کو رواں برس آسکرز کی بیسٹ پکچر کیٹگری کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اکیڈمی انٹرنیشنل فیچر فلم کے لیے 5 سے 10 فلموں کو نامزد کرے گی جس کے بعد ووٹنگ کا سلسلہ 5 مارچ سے شروع ہوگا جو 10 مارچ تک جاری رہے گا جس کے بعد 15 مارچ کو حتمی نامزدگی کا اعلان کیاجائے گا۔

یہ بھی پرھیں:  اداکارہ کنگنا رناوت کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

حال ہی میں اداکارعلی کاظمی نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اس پیش رفت کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔

خیال رہے کہ فلم ‘فنی بوائے’ کی ہدایت کارہ بھارتی فلم ساز دیپا مہتا ہیں جو ماضی میں ارتھ، فائر اور واٹر کے نام سے بھی مشہور فلمیں بنا چکی ہیں۔

Related Posts