طالبان حکومت کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کےحوالے کردیا گیا۔
طالبان حکومت کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبد الرحمن فدا کو دبئی میں افغانستان کا قائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے جبکہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
بی جے پی رہنما کی جانب سے اذان کی بدترین توہین، پابندی کا مطالبہ
افغان طالبان حکومت نے کہا کہ دبئی قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرنا طالبان حکومت کی سفارتی کامیابی ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








