ایشیا کپ؛ افغانستان کا ٹاس جیت سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

ایشیا کپ کے 11 ویں میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ٹاس جیت نے کے بعد افغان ٹیم کے کپتان نے کہا کہ جانتے ہیں کہ یہ میچ جیتنا انتہائی ضروری ہے اور اس کے لیے بھر پور محنت کریں گے۔

افغانستان کی ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا کہ جانتے ہیں یہ میچ جیتنا ہمارے لیے انتہائی ضروری ہے اور ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اچھا کھیل کر میچ اپنے نام کریں۔

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیاء کپ کے 11 ویں میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، افغان ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا کہ پچ بلکل نئی ہے اور ہم کوشش کریں گے کہ کم از کم 170 رنز کا ٹارگٹ دیں۔

Related Posts