اسلام آباد: رواں سال جون کے مہینے میں باسمتی چاول کی برآمدات میں 38.6 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جون 2022 کے دوران باسمتی چاول کی برآمدات 12.8 ارب روپے ریکارڈ کی گئیں تھیں جورواں سال جون میں 38.6 فیصد اضافے کے ساتھ 17.7 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔
کرپٹو کرنسی میں 14 لاکھ ڈوبنے پر نوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی
اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ جون 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کی کل مالیت 418 ارب روپے ریکارڈکی گئی تھی تاہم رواں سال جون میں پٹرولیم مصنوعات 40 فیصد کمی کے ساتھ 252 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








