کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال کی برقرار ہے، 100 انڈیکس میں 350.67 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 45012.18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔
پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.77 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 11 کروڑ 21 لاکھ 99 ہزار 460 شیئرز کا لین دین ہوا۔ جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اعد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 48 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزیدپڑھیں: ملک کی سب سے بڑی کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمدورفت بند
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








