راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کے مابین ٹیلیفونک رابطے کے دوران پاکستان میں پولیو کے خاتمے سمیت صحت کے شعبے کی مجموعی صورتحال پر گفتگو اور تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ بل گیٹس نے قومی پولیو مہم اور خاص طور پر معاشرتی و سماجی شخصیات کی شمولیت کے ذریعے پولیو مہم تک رسائی اور کوریج یقینی بنانے پر پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔
صدر اور وزیر اعظم کا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو خراجِ تحسین
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








