اسلام آباد: دنیا بھر میں بسنے والے مسلمان ہر سال 10 محرم کے روز یومِ عاشور مناتے ہیں، آج پاکستان میں 10 محرم الحرام کی مناسبت سے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ، اہلِ بیت اور 72 جانثاران کا یومِ شہادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اس وقت کے فرعون صفت بادشاہ یزید کی اطاعت قبول نہ کرتے ہوئے اس کی بیعت سے انکار کردیا جس پر یزید نے فوج بھیج کر آپ کے اہلِ خانہ کیلئے کربلا کو میدانِ جنگ بنا دیا۔
روہڑی میں محرم کے جلوس میں 6افراد جاں بحق، متعدد زخمی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








