تھائی لینڈ میں موٹر سائیکل سے مچھلی چوری کرنے والی بلی گرفتار، دلچسپ ویڈیو

تازہ ترین

تازہ ترین

Cat arrested for 'stealing' fish from bike

تھائی لینڈ میں مقامی پولیس نے ایک چالاک بلی کو موٹر سائیکل سے مچھلی چوری کرنے پر حراست میں لے لیا۔

دی سمارٹ لوکل ملائیشیا کے مطابق بلی کو چور ی کرتے وقت رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، ننھی سی بلی کی موٹرسائیکل سے مچھلی چرانے کی واردات کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔

14 اکتوبر کو بلی کا فرار اس وقت ختم ہوا جب پولیس نے اس کو پکڑ لیا۔ گرفتاری کی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک افسر بلی کو اپنے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے ہے۔

 

Related Posts