عدالت کا عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم، شوبز ستارے برہم 

تازہ ترین

تازہ ترین

عدالت کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ، شوبز ستارے برہم 
عدالت کا عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ، شوبز ستارے برہم 

عدالت نے معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس کیلئے اُن کی قبر کشائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ 9 جون کو رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے، مرحوم کی موت سے چند روز قبل اُن کی سابقہ بیوی نے اُن کی کچھ نازیبا ویڈیوز شیئر کی تھیں، جس سے وہ انتہائی غمزدہ ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ 50 سالہ عامر لیاقت نے اپنے پیچھے دو بچے اور ایک بیوی چھوڑی ہے۔

دوسری جانب عامر لیاقت کی تدفین کے وقت اہل خانہ نے ان کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟

تاہم عدالت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایک معروف شخصیت تھے لہٰذا اُن کا پوسٹ مارٹم کرانا انتہائی ضروری ہے، عدالت کے اس فیصلے کے بعد شوبز ستاروں کا بھی اس پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

Celebrities' Concerns About Autopsy Of Dr Aamir Liaqauat

Celebrities' Concerns About Autopsy Of Dr Aamir Liaqauat

Celebrities' Concerns About Autopsy Of Dr Aamir Liaqauat

Related Posts