کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان

تازہ ترین

تازہ ترین

آج شام کو بارش
(فوٹو: فائل)

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہرِ قائد میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 14 اگست تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا جبکہ 4،5 روز کے اسپیل میں 150 ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ 17 یا 18 اگست سے مون سون کا ایک اور سسٹم سندھ پر اثر انداز ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا دن منایا جارہا ہے

دوسری جانب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے انتظامیہ، پولیس، اور بلدیاتی اداروں کو بارشوں میں عوام کا خیال رکھنےکی ہدایت دی ہے۔

انہوںنے ہدایت جاری کی ہے کہ بلدیاتی ادارے اور واٹر بورڈ بارش کے بند ہوتے ہی پانی کی نکاسی کو یقینی بنائیں۔

مراد علی شاہ نے مزید کہا ہے کہ گزشتہ اسپیل کی طرح نشیبی علاقوں میں پمپ لگا کر پانی کی نکاسی

Related Posts