کرسٹیانو رونالڈو کی مقبولیت میں اضافہ، سوشل میڈیا پر 4 کروڑ مداحوں کا سنگ میل عبور

تازہ ترین

تازہ ترین

Cristiano Ronaldo also became millions of fans on social media

لزبن: پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی مقبول، انسٹاگرام پرفالوورز کی تعداد 4 کروڑ سے بھی تجاوز کرگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano)

 

37 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ سال 2 کروڑ 37 لاکھ فالوورز کا سنگ میل طے کیا تھا۔فالورورز کی تعداد میں گزشتہ 6 ماہ کے عرصے میں ایک کروڑ 63 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں مجموعی طور پر انسٹا گرام پر 3 ہزار 242 پوسٹس کیں جن میں سے ہر ایک کو اسطاً ایک کروڑ لائیکس ملے۔

اس سے قبل بالی ووڈ فنکارہ سنی لیون کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اداکارہ سنی لیون نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں سے بہت خوش ہوں اور ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔

مزید پڑھیں:سنی لیون کی پسندیدگی میں اضافہ، انسٹاگرام فالوورز 5کروڑ سے تجاوز کرگئے

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام اور ٹوئٹر دونوں پر اپنی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں 5 کروڑ سوشل میڈیا فالوورز کی خوشی میں رقص کرتے دیکھا گیا۔ مداحوں نے بھی اس پیغام پر خوشی کا اظہار کیا۔

Related Posts