کوئٹہ: محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ یہ کارروائی ہفتے کے روز کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ایک کمپاؤنڈ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے مستونگ کے علاقے گنج کستوری میں ملزمان پر چھاپہ مارا۔
کراچی، پولیو ورکرز پر مبینہ تشدد کا مقدمہ درج
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








