کیا واقعی عمیری کے نیفے میں بھی پستول چل گیا؟ یہ واقعہ پرانا ہے؟ جانئے حقیقت کیا ہے

تازہ ترین

تازہ ترین

عمیری لیکس، فائل فوٹو

سات منٹ کی نازیبا ویڈیو لیک کے بعد سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والا عمیری جوڑا اب کس حال میں ہے، اس بارے میں مختلف قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔

کچھ سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نازیبا ویڈیو کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے عمیری نامی شخص کو مبینہ طور پر سی سی ڈی نے فیک انکاؤنٹر میں ہلاک کر دیا ہے۔

بعض سوشل میڈیا ایکٹوسٹس نے فیس بک پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر قانونی کارروائی کے نیفے میں پستول چل جانے کے واقعے کے ذریعے ایک غریب شہری کو مار دینا ظلم ہے۔

دوسری جانب کچھ صارفین نے اس دعوے پر شکوک و شبہات ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جوڑا سیالکوٹ سے تعلق رکھتا تھا اور یہ واقعہ دراصل تین سال قبل پیش آیا تھا۔

بارہ گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد مردوں کے ساتھ جنسی عمل کرنے والی برطانوی ماڈل ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق تین سال قبل یہ واقعہ سامنے آیا تو اس جوڑے کو ان کے ورثا نے ہلاک کر دیا تھا، جبکہ عمیری کا موبائل پولیس کے پاس رہا۔ بعد میں کسی نے وہ ویڈیو کاپی کر کے تین سال بعد وائرل کر دی۔

تاہم اب تک کسی آزاد ذریعے سے اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ اصل حقیقت کیا ہے، کیا یہ واقعہ واقعی تین سال پرانا ہے، کیا جوڑا پہلے ہی ہلاک ہو چکا ہے، یا کیا عمیری کو حالیہ دنوں میں سی سی ڈی نے فیک انکاؤنٹر میں مارا ہے۔

Related Posts