اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

تازہ ترین

تازہ ترین

زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

ذرائع کے مطابق شہر اقتدار اور گرد و نواح میں 5.8 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

کراچی، مچھر کالونی میں سلنڈر دھماکے سے 2منزلہ عمارت گر گئی

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کا مرکز ڈوڈہ مقبوضہ کشمیر تھا۔

Related Posts