سندھ میں تعلیمی ادارے کل سے معمول کے مطابق کھلیں گے

تازہ ترین

تازہ ترین

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے اعلامیے کے مطابق کراچی میں کل سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھیلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

کون کون سے مذہبی ادارے مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کیساتھ ہیں؟

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ گزشتہ دنوں سیلابی ایمرجنسی کی صورتحال کے باعث اسکول بند رکھے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صوبے کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، ضلعی انتظامیہ علاقے کی صورتحال دیکھ کر اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرسکتی ہے۔

Related Posts