کراچی: پورٹ قاسم پر ڈیزل بردار جہاز کے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل کا جہاز ریت میں پھنسنے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج صبح ساڑھے 7 بجے تیل بردار جہاز دھنسنے کی خبر میڈیا پر نشر کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل کا جہاز دھنسنے کی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
کراچی، پورٹ قاسم کے نزدیک ڈیزل بردار جہاز ریت میں دھنسنے کا دعویٰ
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








