پاکستان میں آج 16 اگست 2025 کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

Foreign currency exchange rates in Pakistan, 13 November 2025
FILE PHOTO

کراچی: ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تبادلے کے ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے جس کے براہِ راست اثرات معیشت اور عوامی زندگی پر مرتب ہو رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق کرنسی ریٹس نہ صرف عالمی بلکہ ملکی معیشت کے رجحانات طے کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ درآمدی اشیا کی قیمتوں سے لے کر سرمایہ کاری اور کاروباری منصوبہ بندی تک، سب کچھ ان ریٹس سے متاثر ہوتا ہے۔

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں رد و بدل مہنگائی اور اشیائے ضروریہ کے نرخوں پر فوری اثر ڈالتی ہے۔ اسی طرح دیگر اہم غیر ملکی کرنسیاں جیسے ریال، درہم، پاؤنڈ اور یورو، کاروباری سرگرمیوں اور ترسیلات زر کے حجم کو متاثر کرتی ہیں۔

کرنسی ریٹس میں معمولی تبدیلی بھی بیرون ملک سفر کرنے والے افراد، سرمایہ کاروں اور تاجر برادری کے فیصلوں پر گہرا اثر ڈالتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عوام اور کاروباری طبقے کے لیے کرنسی مارکیٹ پر نظر رکھنا نہایت ضروری ہے تاکہ بہتر مالی منصوبہ بندی کی جا سکے۔

Currency Buying Selling
Australian Dollar 183 188
Bahrain Dinar 750.80 753.30
Canadian Dollar 204 209
China Yuan 39.2 39.60
Danish Krone 43.6 44
Euro 329.80 331.80
Hong Kong Dollar 35.95 36.3
Indian Rupee 3.13 3.22
Japanese Yen 1.9005 2.0005
Kuwaiti Dinar 917.15 925.15
Malaysian Ringgit 66.5 67.1
New Zealand $ 165.22 167.22
Norwegians Krone 27.32 27.62
Omani Riyal 735.35 737.85
Qatari Riyal 77.25 77.95
Saudi Riyal 75.45 75.70
Singapore Dollar 218.75 223.75
Swedish Korona 29.10 29.40
Swiss Franc 348.5 351.25
Thai Bhat 8.65 8.8
U.A.E Dirham 77.2 77.45
UK Pound Sterling 383.20 385.40
US Dollar 283.55 284.55

Related Posts