پاک بھارت کشیدگی میں مزید تیزی، لاہور اور ڈھرکی کے بعد کراچی کے علاقے ملیر میں بھی دھماکے کی اطلاعات، ایس ایس پی ملیر نے دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔
ذرائع کے مطابق ملیر کے مطابق علاقے شرافی گوٹھ میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔ سوشل میڈیا سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق شرافی گوٹھ میں ایک انجن نما آلہ بھی دیکھا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے تاہم دھماکے کے حوالے سے مصدقہ اطلاعات آئی ایس پی آر جاری کریگا۔
گھوٹکی کے بعد ملیر کراچی میں بھی بھارتی ڈرون گر گیا
— Faizullah Khan فیض (@FaizullahSwati) May 8, 2025
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








