کیا ماورہ حسین کا کورونا پازیٹو آیا ہے؟ ادکارہ کا ویڈیو پیغام جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

کیا ماورہ حسین کا کورونا پازیٹو آیا ہے؟ ادکارہ کا ویڈیو پیغام جاری
کیا ماورہ حسین کا کورونا پازیٹو آیا ہے؟ ادکارہ کا ویڈیو پیغام جاری

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین کورونا وائرس میں مبتلا  ہوگئیں۔

ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ماورہ حسین کی جانب سے ویڈیو پیغام شیئر کی گیا جس میں انہوں نے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔

View this post on Instagram

A post shared by Mawra Hocane (hussain) (@mawrellous)

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کورونا پازیٹو واحد پازیٹیویٹی ہے جس پر میں خوش نہیں تاہم اس کے باوجود شکر گزار ہوں کہ مجھے گھر میں رہنے، آرام کرنے، صحت یاب ہونے اور اپنی دیکھ بھال کرنے کا موقع ملا ہے۔

اداکارہ نے اس دوران دعائیں کرنے والے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا اور لکھا کہ انشاء اللہ میں جلد صحتیاب ہوکر کام پر واپس آؤں گی۔

Related Posts