راولپنڈی: پاک فوج نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 4دہشت گردوں کو واصل جہنم کردیا۔
آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:شمالی وزیرستان، دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








