کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022، حسن علی نے شاندار کارگردگی پر پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

تازہ ترین

تازہ ترین

کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022، حسن علی نے شاندار کارگردگی پر پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا
کاؤنٹی چیمپیئن شپ 2022، حسن علی نے شاندار کارگردگی پر پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر حسن علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ 2022 میں شاندار کارکردگی دکھا کر ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستانی بولر حسن علی  انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب لنکا شائر سے کھیلتے ہوئے گزشتہ ماہ تین میچز میں 20 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے تھے۔

واضح رہے کہ لنکا شائر کرکٹ نے بھی حسن علی کی شاندار کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ حسن علی اپریل کے مہینے کے لیے ہلٹن پلیئر آف دی منتھ ہیں۔

Related Posts