شہراقتدار کے مختلف علاقوں میں کورونا سے بچاؤ کے ویکسینیشن سینٹر قائم

تازہ ترین

تازہ ترین

شہراقتدار کے مختلف علاقوں میں کورونا سے بچاؤ کے ویکسینیشن سینٹر قائم
شہراقتدار کے مختلف علاقوں میں کورونا سے بچاؤ کے ویکسینیشن سینٹر قائم

اسلام آباد: وفاقی انتظامیہ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن سینٹر قائم کردیئے ہیں اور لوگوں کو جلد از جلد خود کو ویکسین کی خوراک حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

دریں اثنا ، حکومت نے عالمی وباء کی تیسری لہر سے بچاؤ کے لیے شہر اقتدار میں مزید 5 کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد میں قائم کیے گئے کورونا ویکسینیشن مراکز کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

1: قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال ، گولڑہ موڑ

2: این آئی آر ایم اسپتال جی ۔8

3: اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال ، ایکسپریس ہائی وے

4: آئی ایچ آئی تی آئی سی ، موہن جیجا

5: آر ایچ سی سہالہ

6: آر ایچ سی ترلائی

7: آر ایچ سی بارہ کہو

8: سی ایچ سی شاہ اللہ دتہ

9: بی ایچ یو جیگوٹ

10: بی ایچ یو راوت

11: بی ایچ یو بھککر

12: ڈسپنسری ہومک

13: سوشل سیکیورٹی اسپتال آئی 12

14: پمز جی ۔8

15: معروف اسپتال ، ایف ۔10

16: پولی کلینک ، جی ۔6

17: فیڈرل جنرل اسپتال ، چک شہزاد

18: سی ڈی اے اسپتال ، جی ۔6

19: سی ڈی اے میڈیکل سینٹر، جی ۔9

یہ بھی پڑھیں : امریکا کو ایئربیس یا اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، شاہ محمود قریشی

Related Posts