راولپنڈی: گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی کے افسوس ناک واقعہ کے سبب میاں بیوی اور بچہ اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
تھانہ روات کی حدود میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب آتشزدگی سے میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آگ نے گھر کا بیشتر حصہ اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








