تصویری تجزیہ، ڈارک انرجی کیمرے سے خلا کا دلکش نظارہ

تازہ ترین

تازہ ترین

تصویری تجزیہ، ڈارک انرجی کیمرے سے خلا کا دلکش نظارہ
تصویری تجزیہ، ڈارک انرجی کیمرے سے خلا کا دلکش نظارہ

خلا کے حوالے سے مزید راز جاننے کیلئے سائنسدان ہر وقت کوشاں رہتے ہیں اور آئے روز نت نئی تحقیقات سامنے آتی رہتی ہیں، سائنسی ترقی کے باوجود بھی اب تک خلا کے صرف ایک چوتھائی حصہ کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکی ہیں۔

ڈارک انرجی پراجیکٹ ایک ایسی سائنسی ترقی ہے جو کائنات کے چھپے ہوئے راز معلوم کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے، اس کے ذریعے سے کہکشاؤں کا مشاہدہ کیا جاتاہے جس میں ستارے اور بہت سی چیزیں شامل ہیں۔

ڈارک انرجی کا بنیادی آلہ 570 میگا پکسل کیمرہ ہے، لیکن اسے کبھی کبھار آزاد مشاہدات کے لیے استعمال کیا جاتا ہے تاکہ مرئی اور انفراریڈ سپیکٹرم میں روشنی جمع کی جاسکے۔ ڈارک انرجی کیمرہ کے متاثر کن وژن کا مظاہرہ کرنے والی کچھ تصویریں یہ ہیں:

Related Posts