گلوکاری سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والی دعا لیپا نے گزشتہ روز اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔
28 سالہ البانین گلوکارہ نے اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا، جس کی تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔
آئیے سالگرہ کی تقریب پر ایک نظر ڈالیں:










گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








