کسی چیز کو جاننےکا تجسس ہی سوال پیدا کرتا ہے جس کا جواب تلاش کرتے کرتے انسان حقیقی علم تک جا پہنچتا ہے تاہم تجسس سے بڑھ کر ایک اور چیز انسان کو ہمیشہ سے ہی پریشان کرتی آئی ہے جو اس کا انجانی چیزوں کے متعلق خوف ہے۔
بھارت کے ایک ساحل کو طویل عرصے سے آسیب زدہ سمجھا جاتا ہے لیکن یہاں کے علاقہ مکین کسی اور ہی چیز سے خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ آئیے ساحل کے آسیب اور خوف کے اسباب تلاش کرتے ہیں۔
صحافی شیریں ابو عاقلہ کے قتل پر تحقیقات کا اعلان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








