نادیہ لڑکی نہیں لڑکا ہے؟ میری باگو جوڑی سوشل میڈیا پر تنازعات کا شکار

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ آن لائن)

سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی جوڑی میری باگو ان دنوں تنقید اور سوالات کی زد میں آ گئی ہے۔ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب کچھ صارفین نے دعویٰ کیا کہ جوڑی میں شامل خاتون نادیہ دراصل ایک مرد ہیں۔

میری باگو نے اپنی منفرد ویڈیوز کی بدولت بہت جلد شہرت حاصل کی خاص طور پر وہ ویڈیو جس میں نادیہ اپنے شوہر کی ہر بات کا جواب صرف جی جی کہہ کر دیتی ہیں۔ ان کی سادگی اور انداز نے بہت سے لوگوں کو محظوظ کیا۔

مداحوں کی رائے اس معاملے پر تقسیم ہو گئی ہے۔ کچھ لوگ جوڑی کا دفاع کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ دوسروں کو ان کی ذاتی زندگی میں دخل دینے کا کوئی حق نہیں ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Trend pakistan (@trendpakistan.pk)

ایک صارف نے لکھا کہ وہ خود کو جو بھی سمجھتی ہیں وہ ان کا ذاتی معاملہ ہے۔ ہمیں صرف ان کی ویڈیوز انجوائے کرنی چاہییں۔

دوسری جانب کچھ افراد نے ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر یہ دعویٰ درست ہے تو وہ خود کو دھوکہ کھایا ہوا محسوس کرتے ہیں۔

بالی وڈ اسٹار وجے دیورکونڈا اور رشمیکا کی خفیہ منگنی؟ مداحوں میں ہلچل مچ گئی

چاہے نادیہ کی حقیقت کچھ بھی ہو ایک بات طے ہے کہ میری باگو نے سوشل میڈیا پر خوب توجہ حاصل کر لی ہے اور یہ جوڑی اب لاکھوں لوگوں کی گفتگو کا موضوع بنی ہوئی ہے۔

Related Posts