کیا شمعون عباسی اور شیری شاہ کی شادی ہوگئی ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

کیا شمعون عباسی اور شیری شاہ کی شادی ہوگئی ہے؟
کیا شمعون عباسی اور شیری شاہ کی شادی ہوگئی ہے؟

پاکستان کے مشہور و معروف اداکار شمعون عباسی اور اداکارہ شیری شاہ کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش کررہی ہیں۔

واضح رہے کہ اداکار شمعون عباسی انڈسٹری کے ایک کامیاب اداکار ہیں جو کہ شیری شاہ کے ہمراہ آخری بار فلم درج میں نظر آئے تھے، جس میں دونوں اداکاروں کی کیمسٹری کوبہت پسند کیا گیا تھا۔

حال ہی میں اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی ہے، جس کے بعد سے اس قسم کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئی ہیں کہ شاید دونوں اداکاروں نے شادی کرلی ہے۔

Are Sherry Shah & Shamoon Abbasi Married

سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت اس تصویر پر انھیں مبارکباد دے رہی ہے جبکہ کچھ کی جانب سے یہ سوال پوچھا جارہا ہے کہ کیا آپ دونوں شادی شدہ ہیں؟

Related Posts