اسلام آباد: پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ قانون پر عملدرآمد کا حلف اٹھانے والے جج کمزور لوگ ہوتے ہیں جن کے ہاتھ آئین اور قانون کی بیڑیوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عدالتِ عظمیٰ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 2 رکنی ججز بنچ نے جائیداد کے تنازعے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ججز نے حلف اٹھایا ہے کہ قانون پر عملدرآمد کریں گے۔
کورونا میں مبتلا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ریاستی ستونوں کی جنگ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کی فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








