کافی وِد کرن کے سیزن 7 میں کرینہ کپور کی عامر خان پر تنقید

تازہ ترین

تازہ ترین

کافی وِد کرن کے سیزن 7 میں کرینہ کپور کی عامر خان پر تنقید
کافی وِد کرن کے سیزن 7 میں کرینہ کپور کی عامر خان پر تنقید

بالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ کرینہ کپور نے معروف اداکار عامر خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

حال ہی میں کرن جوہر کے پروگرام کافی وِد کرن کی قسط کا ٹیزر سامنے آیا ہے، جس میں کرینہ کپور نے بطورِ مہمان شرکت کی۔

اداکارہ نے عامر خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کو مکمل کرنے میں بہت زیادہ دن لیتے ہیں، اُن کو ایک فلم بنانے میں 200 دن لگ جاتے ہیں جبکہ اکشے کمار کو فلم مکمل کرنے میں صرف 30 دن لگتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

احد رضا میر کی کھانا بناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، مداحوں کی تعریف

واضح رہے کہ اس سے قبل عامر خان نے کافی وِد کرن کے پروگرام پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اُن کے پروگرام سے کی نہ کی کی دل آزاری ضرور ہوتی ہے۔

کرن جوہر کا پروگرام کافی وِد کرن کا سیزن 7 خصوصی بطور پر ہاٹ اسٹار +ڈزنی پر جاری ہے، کام کے محاز پر عامر خان اور کرینہ کپور خان اگلے ماہ فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آئیں گے۔

Related Posts