لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور رینجرز سے معاونت کی اپیل کردی ہے۔
قومی احتساب بیور (نیب) کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی کے موقع پر نیب لاہور کو ریڈزون ڈیکلیئر کرنے کی درخواست بھی دی جائے گی۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








