فٹبال ورلڈ کپ میں اب تک ہونے والے متعدد اپ سیٹس نے شائقین کو ذہنی طور پر تیار کر دیا تھا کہ کسی بھی وقت کچھ نیا ہو سکتا ہے لیکن یہ توقع کسی نے کم ہی کی ہوگی کہ کوارٹر فائنل مرحلے پر پہنچنے کے لیے کوئی نیا اپ سیٹ ہو سکے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
یہ بھی پڑھیں: