عید الاضحٰی مسلمانوں کا سب سے بڑا تہوار سمجھاجاتا ہے جبکہ امسال یکم اگست 2020ء کو پاکستان میں روایتی جوش و جذبے اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ عید الاضحٰی منائی جائیگی۔
عید الاضحٰی کے موقع پر سالانہ لاکھوں بکرے ، بھیڑیں اور دیگرمویشی ذبح کئے جاتے ہیں ، عید کے موقع پر لوگ قربانی کے جانور خریدتے ہیں جس کی قیمت 50ہزار سے 3 لاکھ تک ہوسکتی ہے۔

نسل: گلابی
قیمت : 2 لاکھ 50 ہزار
خوراک : چارہ، چنا اور دودھ
سالانہ خرچ: 60 ہزار

نسل: کاموری
قیمت :ایک لاکھ 20 ہزار
خوراک :چارہ اور چنا
سالانہ خرچ:70 ہزار سے زائد

نسل: گلابی
قیمت :ایک لاکھ 20 ہزار
خوراک :گندم اور چنا

نسل: کاموری
قیمت :25 ہزار سے 65 ہزار

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








