پی سی بی کی تقریب، رمیز راجہ اور قومی کرکٹرز شریک

تازہ ترین

تازہ ترین

پی سی بی کی تقریب، رمیز راجہ اور قومی کرکٹرز شریک
پی سی بی کی تقریب، رمیز راجہ اور قومی کرکٹرز شریک

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تقریب کا انعقاد، مرد اور خواتین قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔

تقریب میں قومی کرکٹرز کے ساتھ ساتھ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین رمیز راجہ نے بھی شرکت کی۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور پی سی بی گورننگ بورڈ کے ارکان نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے عشائیے میں بابراعظم، نسیم شاہ، امام الحق، ندا ڈار اور عالیہ ریاض سمیت کئی قومی کرکٹرز شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ تقریب کا انعقاد بدھ کی رات نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کیا گیا تھا۔

Related Posts